Karachi Metropolitan Corporation
Karachi Metropolitan Corporation
February 5, 2025 at 06:08 PM
مشکلاتوں کے باوجود قبضہ مافیا کے خلاف کاروائی اضافے کے ساتھ جاری۔ ٹیموں پر حملے اور قبضہ کرنے والے دکانداروں کے مزاحمت کے باوجود اینٹی انکروچمنٹ ڈیپارٹمنٹ عوامی مقامات کو صاف کرنے میں کامیابی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ آرام باغ، ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں کاروائی کر کے فٹ پاتھ کی جگہ کو شدید مزاحمت کے باوجود خالی کروایا گیا۔
❤️ 1

Comments