Karachi Metropolitan Corporation
Karachi Metropolitan Corporation
February 8, 2025 at 03:49 PM
معروف فوڈ اسٹریٹ میں بھی ایکشن کا فیصلہ۔ غیر قانونی تجاوزات کے نتیجے میں متاثر ٹریفک کی روانی بہتر کرنے کے فیصلے کے بعد برنس روڈ صدر پر عوامی مقامات پر سامان رکھنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا گیا اور سامان ہٹانے کے ساتھ ضبط بھی کیا گیا۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا سینئر ڈائریکٹر اینٹی انکورچمنٹ عمار خان کو آپریشن مزید تیز کرنے کا حکم۔
❤️ 1

Comments