
Karachi Metropolitan Corporation
February 9, 2025 at 03:30 PM
عوام کی سہولت سب سے پہلے۔
کراچی کے میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر ٹیمیں اتوار کے روز بھی بحالی کا کام انجام دے رہی ہیں تاکہ انفراسٹرکچر اور سہولیات کو بغیر کسی تاخیر اور رکاوٹ کے پیش کیا جا سکے۔ ضلع وسطی گلبرگ ٹاؤن کے بلاک 13 میں اب سڑکوں پر کارپٹنگ کا کام جاری ہے۔4
👍
1