Karachi Metropolitan Corporation
Karachi Metropolitan Corporation
February 9, 2025 at 04:00 PM
قبضہ مافیا کے خلاف دن رات کارروائیوں میں تیزی۔ فٹ پاتھ اور عوامی مقامات کی سہولیات کو بحال کرنے کے لیے بلدیہ عظمیٰ کراچی میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی قیادت میں میدان میں ہے اور ہر ضلع میں بلا تفریق کارروائیاں جاری ہے جن کو عوامی پذیرائی مل رہے ہیں اور ٹیم اب بلا انتظار کارروائیاں کرہے ہیں۔ سینئر ڈائریکٹر عمار خان کی سربراہی میں سائٹ ٹاؤن کیماری میں روڈ اور فٹ پاتھ کو صاف کر کے سامان ضبط کرلیا گیا۔
👍 1

Comments