
🦋Silence 🤐 Write's✍️
February 24, 2025 at 01:07 PM
*✫✍︎.....یہ جو مایوسی کا بھنور ہوتا ہے یہ بڑا ظالم گرداب ہوتا ہے۔ اس کے کنارے کنارے پر آدمی گھومتا رہے تو بچنے کی کچھ اُمید ہوتی ہے، لیکن جب بہت گہرا اتر جائے تو پھر بچنے کی کوئی آس باقی نہیں رہتی۔ اس لیے کنارے کنارے رہیں، مایوسی میں ڈوب نہ جائیں۔🥀❤🩹*
❥︎_____🦋✍️
👍
😂
2