
🦋Silence 🤐 Write's✍️
1.6K subscribers
About 🦋Silence 🤐 Write's✍️
*✍︎.....زندگی اگر آسان ہوتی تو ہمیں کبھی بھی پتہ نہ چلتا کہ صبر کیا ہے ، دعا کیا ہے ، امید کیا ہے ، حوصلہ کیا ہے ، لگن کیا ہے ، مشکل کیا ہے ، مدد کیا ہے ، بھروسہ کیا ہے ، رکاوٹ کیا ہے ، دوستی، محبت اور سارے رشتے کیا ہیں۔❤🩹💯* ❥︎_____🦋✍️ اس چینل کو خود بھی فالو *(Follow)* کریں۔ اور دوست احباب کو بھی لنک شیئر کریں۔🖇️📤 *جزاک اللہ خیرا*❣️ *Channel Link* 👇 https://whatsapp.com/channel/0029Vaa5B0xAe5Vk4xHb6G3k 🦋Shrarti 🤓 Write's✍️ *Channel Link* 👇 https://whatsapp.com/channel/0029VaTY8SUICVfjmMrFJd2b 🦋𝑆𝑖𝑙𝑒𝑛𝑐𝑒 𝑊𝑟𝑖𝑡𝑒'𝑆✍️ *♥️ ✍️ 📩 📤* *ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ*
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

رب العالمین سے مانگ کر نہیں روتے 🥀 رب العالمین سے رو کر مانگتے ہیں🤲🥹 ❥︎_____🦋✍️

نیک بنو لیکن اتنے بھی نہیں کہ دوسرا بندہ گنہگار نظر آنے لگے🥀🥺 ❥︎_____🦋✍️

*جنازہ کفن دفن اور پھر ہمارا قصہ ختم* 😭😭 ✨🦋

*70 بار سے زیادہ توبہ و استغفار* *آپ کو جمعہ مبارک ہو...✨🦋*


*✫✍︎.....لوگوں کے محل دیکھ کر اپنے آپ کو غریب مت سمجھو کیونکہ امیر اور غریب کی قبر ایک جیسی ہوتی ہے کسی کا بھلا نہ ہو سکے تو برا کرنے کی کوشش نہ کرو دنیا کمزور ہے لیکن دنیا بنانے والا نہیں🥀💯* ❥︎_____🦋✍️

*ٹوٹے دلوں کی آس* *آپ سب کو جمعہ مبارک ہو...✨🦋*


*کچھ لوگ خوشبو 🌹کی طرح ہوتے ہیں🫠* *ساتھ نہ سہی پر گمان میں ہوتے ہیں♥️* ❥︎_____🦋✍️


*یادیں کیوں نہیں بچھڑتی...!!☹️* *لوگ تو پل بھر میں بچھڑ جاتے ..!¡!🔥* ❥︎_____🦋✍️


🕋جم͙ۢعــٰٰ۬ـٰٰـٰ֪۬ـٰ۬ـٰٰ֢ـٰٰ۬ہ 🦋اُلمۢبـٰٰ۬ـٰٕ۬ـٰٰ֛۬ـٰ۬ـٰٰ۬ـٲر͙ڪـ⃝ّ💚 > *_🕋Jumma 🦋 Mubarak💚_* 🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🌹 ✨🦋

*✫✍︎.....دلوں کے معاملے میں بہت محتاط رہا کریں۔* *آپ کا لہجہ اگر دل کو مائل کر سکتا ہے تو گھائل بھی کر سکتا ہے،* *نرم لہجہ اور مناسب الفاظ دلوں کو تسخیر کرتے ہیں ، جب کہ بدلتا رویہ، سخت الفاظ اور لہجوں کا تغیر دل کو زخمی کر دیتا ہے، زخم بھی ایسے جو بظاہر تو نظر نہیں آتے، مگر درد ہمیشہ رہتا ہے۔*✨♥️ *خوش رہیں🥰* *خوشیاں بانٹتے رہیں🤗😇* ❥︎_____🦋✍️
