
سرِ بندگی
February 23, 2025 at 10:31 AM
تتلییاں پھولوں سے زیادہ حسین ہوتی ہیں🦋
لیکن جب باغات کے سودے کئے جاتے ہیں تو اہمیت پھولوں کو دی جاتی ہے
اسی طرح انسان چاہے جتنا مرضی خوبصورت ہو اہمیت اخلاق کو دی جاتی ہے🤍
اپنے اخلاق کو بلند رکھیں تاکہ بلندیاں آپ کو ڈھونڈیں💌
❤️
1