
سرِ بندگی
31 subscribers
About سرِ بندگی
Pakeeza Hair'Oil
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*درودپاک* *درود پاک وہ عظیم تحفہ ہے جو امتیوں کی طرف سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پیش کیا جاتا ھے*۔ *ہرمرتبہ درود پڑھنےپر ربِ کریم دس رحمتیں نازل، دس گناہ معاف، دس درجات بلند،10 نیکیاں عطا فرماتا ھے دعائیں قبول ھوتی ھیں جو درود پڑھتا ہے وہ نبی کریم ﷺ کی قربت پاتا ہے دنیا میں بھی، قبر میں بھی، حشر میں بھی*۔ *دل کی بے سکونی ہو یا رزق کی تنگی، درود پاک سب کا علاج ہے۔آئیے! آج سے اپنی زبان کو درودِ پاک سے معطر کریں یہ زبان کل شفاعت کی حقدار ہوگی*۔

*سَعَتِ الشَّجَرُ، نَطَقَ الحَجَرُ، وَشَقَّ القَمَرُ بِإِشَارَتِهِ ﷺ۔* *"اشارے سے درخت چل پڑے،* *اعجاز سے پتھر بول اٹھے* *اور چاند اطاعت میں دو ٹکرے ہو گیا۔"* *صلی اللہ علیہ وسلم❤️*

🌟 *"وما فَقَدَ الماضُونَ مِثلَ مُحَمّدٍﷺ* *ولا مثلهُ حتىٰ القيامةِ يفقدُ."* *"پہلے گزرنے والوں نے محمدﷺ جیسا کوئی نہیں کھویا،* *اور قیامت تک اُن جیسا کوئی کھویا نہ جائے گا.!"*


میری آہوں میں بھی اتنا اثر ہو یہاں تڑپوں مدینہ میں خبر ہو


اکثر اوقات اللہ تعالیٰ پریشانیوں کو مخفی نعمتوں کا ایسا مقدمہ بنا دیتا ہے۔ کہ آپکے دکھوں کی دراڑوں سے خوشیاں نکالے۔ ————————————— " في أكثر الأحيان .. يجعل الله الهموم مقدماتٍ لنعمٍ مخبوءةٍ، لكي يبعث الله من شقوق حُزنك مسرة "
