سرِ بندگی
سرِ بندگی
February 25, 2025 at 03:13 PM
✨ *رمضان سے پہلے کچھ عادات بنا لیں۔* ⬅️نماز وقت پر پڑھنے کی۔ ⬅️قرآن کی تلاوت زیادہ کریں۔ اذکار بڑھائیں۔ ⬅️ایک برائی کو چھوڑیں روز۔ ⬅️ایک اچھائی اپنائیں روز۔ ⬅️ایک گندی عادت کو دور کریں۔ ⬅️سوشل میڈیا پر وقت کم کریں۔ ⬅️موبائل کا استعمال کم کریں۔ ⬅️ہر چیز کے لیے وقت مقرر کریں۔ ⬅️وقت کہاں ضائع ہو رہا اسے استعمال کرنا شروع کریں۔ ⬅️تنہائی میں بیٹھ کر گناہوں پر آنسو بہائیں۔ ⬅️دعاؤں میں اضافہ کرنا شروع کریں۔ ⬅️تہجد کی عادت بنائیں۔ فرائض کے ساتھ سنت اور نوافل بھی ادا کریں۔ ⬅️اخلاق میں نرمی لائیں

Comments