/\/\/-\|QB/-\|_
/\/\/-\|QB/-\|_
February 20, 2025 at 08:11 AM
آخری حصہ ابن الہیثم یونیورسٹی آف سرے، برطانیہ کے پروفیسر جم الخلیلی کی بی بی سی کے لیے ابن الہیثم سے متعلق پروگرام کی تیاری کے دوران میں اسکندریہ میں ایک ماہر سے بات ہوئی جنہوں نے ابن الہیثم کا فلکیات کے موضوع پر حال ہی (2010ء) میں دریافت ہونے والا ایک مقالہ دکھایا۔ بقول پروفیسر جم الخلیلی کے بقول "ابن الہیثم نے معلوم ہوتا ہے سیاروں کے مدار کی وضاحت کی تھی جس کی بنیاد پر بعد میں کاپرنیکس، گیلیلیو، کیپلر اور نیوٹن جیسے یورپی سائنسدانوں نے کام کیا۔ کتنی غیر معمولی بات ہے کہ اب پتہ چل رہا ہے کہ آج کے ماہرین طبعیات پر ایک ہزار سال پہلے کے ایک عرب سائنسدان کا کتنا قرض ہے" اس نے سب سے پہلے روشنی کو حرارتی توانائی قرار دیا۔ روشنی کو شعاع کی وہ نہایت صحیح تعریف کرتا ہے۔ فہرست کتب جیسا کہ ابن ابی اصیبعہ نے کہا وہ واقعی کثیر التصنیف تھے، سائنس کے مختلف شعبوں میں ان کی 237 تصانیف شمار کی گئی ہیں جن میں کچھ یہ ہیں : 👇
❤️ 1

Comments