/\/\/-\|QB/-\|_
/\/\/-\|QB/-\|_
February 21, 2025 at 11:45 AM
کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیا بات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا کس لیے جیتے ہیں ہم، کس کے لیے جیتے ہیں بارہا ایسے سوالات پہ رونا آیا کون روتا ہے کسی اور کی خاطر اے دوست! سب کو اپنی ہی کسی بات پہ رونا آیا
❤️ 2

Comments