
/\/\/-\|QB/-\|_
February 25, 2025 at 04:47 PM
مسلمانوں کا محاذ جنوبی دامن کے ساتھ ساتھ تقریباً تین میل کی لمبائی تک پھیلا ہؤا تھا۔ شمالی دامن پر مرتدین کھڑے تھے۔ مسیلمہ کی فوج کا قلب قصبہ جبیلہ اور اس کی تنگ گھاٹی کے درمیان تھا۔ مرتدین کے عقب میں میدان عقرباء پھیلا ہوا تھا اور اس میدان میں وادی حنیفہ سے تقریباً دو میل دور اباض نام کا ایک وسیع باغ ایک چار دیواری کے اندر واقع تھا۔ جنگ کے انجام کے باعث اس کا نام حدیقۃ الموت (موت کا باغ) پڑنے والا تھا.
نقشہ سے مدد سے سمجھا جا سکتا ہے۔
👍
2