
Imran Khan Tigers
February 1, 2025 at 09:20 AM
عمران بھائی شکریہ کس بات کا، ایک بھائی نے بھائی کا فرض نبھایا ہے آپ ہمارے مہمان تھے اور آپ کی جان و عزت کی حفاظت ہم پر فرض تھی، اپنے ساتھیوں، قبیلے اور افغان بھائیوں کا تاحیات شکر گزار و مقروض رہوں گا کہ انہوں نے ہمیشہ کیطرح مجھے عزت دی اور میرے بھائی کی حفاظت کی، سلامت رہیں 🙏❣️
👍
1