Imran Khan Tigers WhatsApp Channel

Imran Khan Tigers

103 subscribers

About Imran Khan Tigers

Political activist of PTI tajr wing

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Imran Khan Tigers
Imran Khan Tigers
2/19/2025, 11:16:23 PM

‏ملٹری قیدی ذاکر حسین کو زنجیروں میں جھکڑ کر ان کے والد کے آخری دیدار کے لئے مالاکنڈ لایا گیا ذاکر حسین کو ملٹری کورٹ نے 7 سال قید سنائی ہے : ذاکر کا جرم پر امن احتجاج کرنا ہے 💔

😢 2
Video
Imran Khan Tigers
Imran Khan Tigers
2/19/2025, 10:53:56 PM

🛑بڑی خبر کل 3 بجے ڈی جی آئی ایس پیار کا پریس کانفرنس ہے قوم سے اپیل ہے پہلے سے موبائل چارج کرو نشانہ آپ لوگ ہی ہے،😂

😂 1
Imran Khan Tigers
Imran Khan Tigers
2/21/2025, 8:45:35 AM

*🛑اوورسیز پاکستانیوں نے بھرپور آواز اٹھائی ہے ، جوئی ولسن کا ٹویٹ بہت سخت ہے اطلاعات ہیں کہ کوئی قرارداد بھی منظور ہونے جا رہی ہے جس سے موجودہ حکومت کو بہت پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔۔۔* *ثمینہ پاشا* ✍️💚⚪

👍 2
Imran Khan Tigers
Imran Khan Tigers
2/20/2025, 5:11:04 AM

*🔰گرینڈ اپوزیشن الائنس حتمی مراحل میں داخل ہوگیا ہے، 🇧🇫پی ٹی آئی اور JUIF میں بھی معاملات طہہ پا جانے کے قریب ہیں،* *اپوزیشن الائنس نے دو مطالبات سامنے رکھے ہیں :* *1- حکومت فوری استعفی دے* *2- نئے انتخابات کروائے جائیں* *صاحبزادہ حامد رضا✌️‼️*

👍 1
Imran Khan Tigers
Imran Khan Tigers
2/19/2025, 10:52:51 PM

میں پاکستان کے عوام سے اپیل کرتا ہوں میرے پاکستانیوں سنو عمران خان نے شعور دیا ھے یا نھیں میں تمام کارکنوں اور mna mpa اور عہدے داران سے ایک عرض کرتا ہوں وزیرِ اعلیٰ صاحب اگر عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور مخلص ہیں تُو تمام 26نومبر کے زخمیوں کو میرے ساتھ انٹر نیشنل کریمنل کورٹ کے دائر شدہ مقدمے میں شامل کریں اور اُن تمام زخمیوں کو وزیرِ اعلیٰ ہاؤس میں علاج معالجہ کے ساتھ حفاظت کر کے سیکیور کری

Imran Khan Tigers
Imran Khan Tigers
2/20/2025, 9:04:56 PM

‏ہم لیڈرشپ سے سوال کرتے ہیں کہ آپ عمران خان کی رہائی کے لئے اگلی حکمت عملی کا اعلان کب کریں گے۔ دوسرا رمضان آگیا لیکن خان صاحب ابھی تک موت کی چکی میں ناحق قید ہیں۔ خان کی رہائی کا روڈ میپ قوم کے سامنے رکھیں کیونکہ ہمارے لئے سب سے پہلے عمران خان ہے ‎#خان_کی_قید_تنہائی_نامنظور

👍 1
Image
Imran Khan Tigers
Imran Khan Tigers
2/23/2025, 3:33:35 PM

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ملتان بی زیڈ یو کی ٹیم پشتون سٹوڈنٹس کونسل اور بلوچ سٹوڈنٹس کونسل کے ساتھ مل کر طلبہ پر ظلم و جبر اور فسطائیت پر احتجاج کرتے ہوئے جس کی نمائندگی صدر بی زیڈ یو بسم اللہ خان کاکڑ اور نائب صدر بی زیڈ یو سراج خان کاکڑ نے کی

👍 😡 2
Video
Imran Khan Tigers
Imran Khan Tigers
2/22/2025, 12:12:28 PM

_*‏بڑی خبر*_ _*26 نومبر قتل عام میں گولی لگنے سے زخمی ہونے والا ایک شخص برطانیہ پہنچ گیا ہے جس کی گواہی سے جنرل عاصم منیر اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے چیدہ لوگوں پر FIR درج ہونے جا رہی ہے اور پابندیاں لگنے جا رہی ہیں بلکل اسی طرح جیسے گجرات قتل عام کے دو زخمی امریکہ پہنچ گئے تھے اور ان کی گواہی سے نریندر مودی پر پابندیاں لگ گئی تھیں ۔*_ _*🩸عمران ریاض خان*_

👍 2
Imran Khan Tigers
Imran Khan Tigers
2/19/2025, 10:53:04 PM

انشاء اللّٰہ بہت جلد عمران خان رہا ہوں گے اور ظالموں کا دُنیا میں عبرت ناک انجام تک پہنچانے کامیاب ہو جائے گے اور انشاء اللہ دیر نہیں ہوگی اگر میں اکیلا بھی رہا اور زندہ رہا تُو میں یہ کیس انٹر نیشنل کریمنل کورٹ میں جیت جاؤنگا اِنصاف کے لئے انسانیت کے لئے اپنے ایک پاؤں پر لڑو گا ہار نھیں مانو گا اگر میں اکیلا بھی رہ گیا تُو میں نھیں روکونگا سوال کرونگا پوچھو گا بار بار پوچھوں گا گولی کیوں چلائی میں آخری بار یہ میسج اور پیغام آپکے گروپ کے توسط سے میرے بھائی میرے پاکستانیوں کو پیغام دے اگر میرے ساتھ کوئی ایک شخص کیس میں شامل نہیں ہوا تُو میں اپنے پاؤں سے سیخ نکالنے کا آپریشن نہیں کرونگا اور نہ ہی اپنے پاؤں سے سیخ نکالنے دونگا جب تک اِنصاف نہ ملےکیونکہ میں دُنیا کو دیکھا دونگا کہ یہ سیخ میرا ثبوت ہیں گولی کیوں چلائی مجھے اِنصاف چاہئے مجھے میرے دُنیا میں انسانیت کے علمبرداروں اور اِنصاف کرنے والوں سے بہت بڑا اللّٰہ تعالیٰ ھے اللہ اکبر یا اللہ میری مدد فرما

Imran Khan Tigers
Imran Khan Tigers
2/19/2025, 10:52:38 PM

حق اور سچ کے ساتھ کھڑے رہنا ہی اصل بہادری ہیں

Link copied to clipboard!