Imran Khan Tigers
Imran Khan Tigers
February 1, 2025 at 09:31 AM
ریاست اہم یا ریاست میی رہنے والے انسان اہم ھے ریاست مختلف اداروں کا ایک مجموعہ ھوتی ھےریاستی اداروں کی آپنی آپنی زمہ داریاں ھوتی ھے عوام کی جان مال کی خفاظت باڈرز کی خفاظت عوامی خدمت کے ادارے صحت تعلیم انصاف روزگار مہیا کرنے والے ادارے تمام سرکاری ملازم پپلک سرونٹ ھوتے ھے کیونکہ ان کو تنخواہ مراعات عوام کے ٹیکس سے دی جاتی ھے کیا موجودہ پاکستانی ریاستی ادارے اپنی زمہ داریاں ادا کررہے ھے کیا عوام اداروں پہ اعتماد کرتی ھے کیا موجودہ پاکستان میی اشرافیہ کو چھوڑ کر عام شہریوں کی جان مال عزت محفوظ ھے آپ اگر پاکستانی مجب وطن شہری ھونی کے ناطہ سے غور کریں پاکستان کی قومی سلامتی کتنی محفوظ ھے آزادی کشمیر میی وہ نعرے لگ رہے ھے جو کبھی مقبوضہ کشمیر میی لگتے تھے بلوچستان کے حالات سب کے سامنے ھے نوجوان ہتھیار اٹھائے ھوئے ھے خیبرپختونخوا جس کی عوام 1947میی ووٹ کے زریعے پاکستان میی شامل ھوئے تھے آج وہاں بھی مرکزی اداروں کے خلاف نعرے لگ رہے ھے سندھوں دیش کا نعرہ بھی سندھ میی زور پکڑ رہا ھے بنگال سے بنگلہ دیش پہلے بن چکا ھے لیکن ھمارے پالیسی سازوں ادارے کیا کر رہے ھے خدانخواستہ پاکستان کو چار حصوں میی تقسیم کرنا ھے ھماری سرکاری اشرافیہ میی اداروں کے اعلی منصب پہ فائز لوگ ریٹائرڈ ھونے کے بعد پاکستان چھوڑ جاتے ھے ان کے بچے پہلے ہی یورپ میی نیشنلیٹی ہولڈرز ھوتے ھے آج بھی 90ہزار سرکاری اعلی عہدیداروں کے پاس یورپ کی نیشنلیٹی ھے سیاسی مافیا کے اثاثے اور بچے پہلے ہی باہر سیٹل ھوتے ھے ھمارے بچوں کا مستقبل کیا ھے جہاں انصاف نہیی ھوگا وہاں فساد ضرور ھوگا

Comments