Imran Khan Tigers
Imran Khan Tigers
February 1, 2025 at 09:42 AM
تحریک انصاف 🇧🇫 سوشل میڈیا ٹیم 📍5 فروری ، بروز بدھ ، رات 8 بجے 8 فروری 2024 کو ووٹ کے زریعے خاموش انقلاب کی یاد میں ورچوئل جلسے کا انعقاد کر رہی ہے 👈یہ جلسہ تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر براہ راست نشر کیا جائے گا ۔
👍 1

Comments