
Imran Khan Tigers
February 1, 2025 at 10:46 AM
الحمداللہ
پیارے بھائی عمران خان کے سپاہی Malik Mohib Ali کو پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ ضلع راجن پور کا صدر اور پیارے بھائی Asad Malik Dina Asad Malik Dina PTi مسلسل تیسری مرتبہ پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ سیکرٹری جنرل بننے پر اور عمران خان کے تمام نظریاتی ورکرز جو کو ذمے داری دی گئی ہے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں یہ سب وہ چہرے ہیں جو مشکل حالات میں بھی پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کے لیے مسلسل جنگ لڑ رہے ہیں جیل کاٹی تشدد برداشت کیے ہمیں ایسے دوستوں کو عہدے دیتے ہوئے انہیں پر فخر ہے کہ ان دوستوں نے اپنی خدمت کرنے کا ہمیں موقع دیا....