Imran Khan Tigers
Imran Khan Tigers
February 1, 2025 at 10:49 AM
*🛑لاہور وکلاء کنونشن* ‏*جنرل عاصم منیر صاحب وقت نکال کر کبھی اسلام آباد فیصل مسجد جاو وہاں لوگ جنرل ضیاء کی قبر پر دعا نہیں مانگتے تصویر نہیں بناتے،* *بہت سے آرمی چیف جو کہتے تھے کہ میں تمھیں وہاں سے ماروں گا کہ تمھارا نشان نہیں ہوگا لیکن آج ان کا نشان نہیں ہے،* *ایڈووکیٹ رانا آصف* ✍️💚⚪
👍 1

Comments