
Imran Khan Tigers
February 1, 2025 at 08:25 PM
فارم 45 کی ایم این اے نائب کپتان شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہربانو قریشی کی عمران خان کے ٹائیگر حامد شاہ کے گھر آمد ۔حامد شاہ بھائی ملتان میں غیر قانونی ملٹری کورٹ کی طرف سے 3(تین) سال کی سنائی گئی ناکردہ جرم کی غیر قانونی سزا کا سامنا کر رہے ہیں مہر بانو قریشی صاحبہ نے حامد بھائی کی فیملی سے ملاقات کی اور ان کے حوصلے اور ہمت کو سراہا ۔اس موقع پر حامد شاہ کے بھائی بھی موجود تھے
👍
1