
Imran Khan Tigers
February 2, 2025 at 06:25 PM
*بیرسٹر گوہر سے ملاقات کے دوران کہا گیا کہ ہمیں احساس ہے کہ عمران خان کی بہت مقبولیت ہے ہمیں کوئی اعتراض نہیں اگر عمران خان رہا ہوتے ہیں،*
*لیکن سوشل میڈیا سے تنقید بند کریں، آرمی چیف کا نام لے کر تنقید نہیں کرنی، الیکشن 2028 میں مل جائے گے،
اسد طور*