Imran Khan Tigers
Imran Khan Tigers
February 8, 2025 at 09:30 AM
محترمہ مہر بانو قریشی صاحبہ ،مخدوم زاہد بہار ہاشمی اور دلیر مہار صاحب کو 8 فروری کی احتجاجی ریلی کی قیادت کرتے ہوے گرفتار کرلیا گیا ان کے ساتھ دیگر کارکنان کو بھی حراست میں لیا گیا۔۔ #na151 #pp220 #makhdoomzahidbaharhashmi
😢 3

Comments