Imran Khan Tigers
Imran Khan Tigers
February 15, 2025 at 05:05 PM
*‏جنہوں نے کام کرنا ہوتا ہے وہ چپ چاپ کر جاتے* *خدیجہ شاہ کی 26 نومبر ڈی چوک میں شہید ہونے والے کارکن شاہنواز خان کے گھر مردان آمد۔* *شاہنواز کے اہلخانہ کو بھرپور تعاون کا یقین دلایا گیا۔*🔥🚨 *شاباش خدیجہ شاہ۔*
👍 2

Comments