Imran Khan Tigers
Imran Khan Tigers
February 16, 2025 at 08:57 PM
بھارتی خزانے میں 650 ارب ڈالرز موجود ہیں، مگر ان کی وزیر خزانہ نرملا سنگھ عوام کیساتھ ٹرین میں سفر کررہی ہے، جبکہ ادھر ہمارے خالی خزانے کے وزیر تمام مشیر اور ان کے چاپلوس بھی سپیشل جہازوں میں دورے کرتے ہیں ۔ اور کون سی وجہ ہو سکتی ہے پاکستان کی تباہی کی👆💯

Comments