Imran Khan Tigers
February 19, 2025 at 08:51 PM
*24 کروڑ ہجوم*
*پی ٹی آئی بزدل قیادت اور کارکنان*
*اللّٰہ کا یہ فرمان یاد رکھیں*
*بلکہ ہم اس پر پورا اترتے ہیں*
*اللّٰہ ایسی قوم کو نیست و نابود کر کے نئی سے بدلنے پر قادر ہے جو اسکا نام لینے والی اور احکامات ماننے والی ہو گی*
*غالباً ہمارا یہی وقت قریب ہے*