
Imran Khan Tigers
February 19, 2025 at 10:53 PM
انشاء اللّٰہ
بہت جلد عمران خان رہا ہوں گے اور ظالموں کا دُنیا میں عبرت ناک انجام تک پہنچانے کامیاب ہو جائے گے اور انشاء اللہ دیر نہیں ہوگی اگر میں اکیلا بھی رہا اور زندہ رہا تُو میں یہ کیس انٹر نیشنل کریمنل کورٹ میں جیت جاؤنگا اِنصاف کے لئے انسانیت کے لئے اپنے ایک پاؤں پر لڑو گا ہار نھیں مانو گا
اگر میں اکیلا بھی رہ گیا تُو میں نھیں روکونگا سوال کرونگا پوچھو گا بار بار پوچھوں گا گولی کیوں چلائی
میں آخری بار یہ میسج اور پیغام آپکے گروپ کے توسط سے میرے بھائی میرے پاکستانیوں کو پیغام دے اگر میرے ساتھ کوئی ایک شخص کیس میں شامل نہیں ہوا تُو میں اپنے پاؤں سے سیخ نکالنے کا آپریشن نہیں کرونگا اور نہ ہی اپنے پاؤں سے سیخ نکالنے دونگا جب تک اِنصاف نہ ملےکیونکہ میں دُنیا کو دیکھا دونگا کہ یہ سیخ میرا ثبوت ہیں گولی کیوں چلائی مجھے اِنصاف چاہئے مجھے میرے دُنیا میں انسانیت کے علمبرداروں اور اِنصاف کرنے والوں سے بہت بڑا اللّٰہ تعالیٰ ھے
اللہ اکبر
یا اللہ میری مدد فرما