
Imran Khan Tigers
February 20, 2025 at 05:11 AM
*🔰گرینڈ اپوزیشن الائنس حتمی مراحل میں داخل ہوگیا ہے، 🇧🇫پی ٹی آئی اور JUIF میں بھی معاملات طہہ پا جانے کے قریب ہیں،*
*اپوزیشن الائنس نے دو مطالبات سامنے رکھے ہیں :*
*1- حکومت فوری استعفی دے*
*2- نئے انتخابات کروائے جائیں*
*صاحبزادہ حامد رضا✌️‼️*
👍
1