
Imran Khan Tigers
February 20, 2025 at 09:04 PM
ہم لیڈرشپ سے سوال کرتے ہیں کہ آپ عمران خان کی رہائی کے لئے اگلی حکمت عملی کا اعلان کب کریں گے۔ دوسرا رمضان آگیا لیکن خان صاحب ابھی تک موت کی چکی میں ناحق قید ہیں۔
خان کی رہائی کا روڈ میپ قوم کے سامنے رکھیں کیونکہ ہمارے لئے سب سے پہلے عمران خان ہے
#خان_کی_قید_تنہائی_نامنظور
👍
1