
سیٹھ انیب
February 2, 2025 at 07:03 AM
`لبیک یوم یکجہتی کشمیر مارچ`
زمانے کو شاید بتانا پڑے گا
نیا رنگ اپنا دکھانا پڑے گا
قیادت، امامت، خلافت کی خاطر
جوانوں کو پھر سے جگانا پڑے گا
جنہیں خانقاہوں کی لت لگ گئی ہے
انہیں پھر سے میداں میں لانا پڑے گا
جو تاریکیوں کو مٹا دے جہاں سے
دیا کوئی ایسا جلانا پڑے گا
https://www.facebook.com/share/18Ntbg2txo/
❤️
3