
سیٹھ انیب
49 subscribers
About سیٹھ انیب
تاجدار ختم نبوت《صلی اللہ علیہ والہ وسلم 》 《زندہ آباد زندہ آباد》 《مَنْ سَبَّ نَبِیًّا فَاقْتُلُوْہُ 》 “Whoever insults a prophet, kill him”
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

عشق سنت ہے خدا کی عشق میراث ازل عشق کا بانی مبانی لایموت ولم یزل عشق تنہاٸی پسند از روز اول تا ابد عشق یکتاٸی کا طالب لم یلد سے لم یو لد عشق نے چاہا کے اب ہو دل لگی کا بندوبست عشق کی تحریک پر برپا ہوا یوم الست عشق آدم کا حوالہ عشق حوا کا وجود عشق ہے ہر ہست وبودو باعث ہر ہست بود عشق نے پیدا کیا ہابیل میں ایمان روح عشق نے ہی آ کے ٹالا نوح سے طوفان نوح عشق کوہ ثورو جودی عشق ہی اوج حرا عشق کوہ طور سینا عشق مرو صفا عشق ابراھیم سے سوزا نہیں تھی کوٸی آگ عشق نے داود کو چھڑا تو چھیڑے اس نے راگ عشق میں جب بیٹے پہ خنجر اٹھاتا ہے خلیل عشق میں سر کو ہنسے کے جھکا دے فرزند جلیل عشق نے زم زم نکالے جب بھی رگڑی ایڑیاں عشق نے زندان میں یوسف کی کھولی بیڑیاں عشق مریم کی صداقت عشق رنج ہاجرہ عشق ہی ملکہ سباو آسیہ کا ماجرہ عشق بن کر صبر جلکا شکل میں ایوب کی عشق بن کر اشک ٹپکا آنکھ سے یعقوب کی عشق کے صدقے سنی رب نے دعاے ذکریا عشق پر چوبیس گھنٹے سایہ ہاے کبریا عشق میں سنیاس لے کر بادشاہ ہوتے ہیں بدھ عشق اک نظرے کرم سے کر دے ناپاکوں کو شدھ عشق نے فرعون کے دربار میں کلمہ پڑھا عشق تنہا کربلا میں سو یزدیوں سے لڑا عشق نے ہو کر عصہ دریا کے دو حصے کیے عشق نے ہی انگلی سے چاند کے دو ٹکرے کیے عشق کی معراج کے اگے ہیں کیا ہفت آسماں عشق تو افلاک کو سمجھے ہے گویا پاٸداں عشق عکس مصطفیٰ ہے عشق عیسی کی شبہیہ عشق قران محمدﷺ عشق انجیل مسیح عشق صحف ابراھیم و موسی و دیگر رسل عشق کل لیکن وہی جو لاۓ ہیں مولاۓ کل عشق ہے شعب ابی طالب کے پورے تین سال عشق ہے عمار و یاسر عشق حمزہ اور بلال عشق نے ساتھی بنایا دل کو دشمن عقل کو عشق نے کبھی موڑ کر دیکھ صورت شکل کو عشق یار یونس و صحاب کہف دیندار عشق سب کا کارسازو عیب پوش وکردگار عشق جن کو بھی ہوا کہتے رہے وہ بل یقین عشق ہے کافی ہمیں واللہ خیر رازقین عشق کے اے دشمنوں تم لاکھ لے آو تفنگ عشق ہو تو جیتتے ہیں تین سو تیرہ بھی جنگ عشق چاہے تو سراقہ کے جگا دے سوۓ بخت عشق پل میں روند ڈالے قیصروکسری کے تخت عشق فتع بدرو خیبر خندق جنگ حنین عشق کے مفتوح خطے معشرقین و مغربعین عشق ہے صدیق خطاب ہے جس کا خطاب عشق ذوالنورین ہے عشق عشق ابوتراب عشق نے نفرت زدوں کی نیندیں کر ڈالی حرام عشق نے روم اور فارس کی سرکاریں دھڑام عشق میں وہ کون ہیں دو بادشاہان ولی عشق ہے یا تو حسن یا پھر حسین ابن علی عشق خاکی وہ کے جس کا نام ہے صادق اور امین عشق نوری وہ کے جو ہے رحمت العالمین عشق دو عشقوں پہ کرتا ہے ہمیشہ اتفاق عشق ہے عشق حقیقیﷻ یا ہے عشق مصطفیٰ ﷺ

*ممتاز اپـنے نام کو ممتاز کر گیا* *یومِ عُرسِ مبارک*

*کچھ چھوڑ گئے، کچھ چھوٹ گئے اور کچھ چھوڑ دیے* `بس يہى زندگى ہے`

`اَفلاک کے پَردوں سے جاری ہُوا فَرمان` `وَالعصر!! خَسارے ہی خَسارے میں ہے اِنسان`

جب تم برے دنوں سے گزرو گے نا ! `تو کتے تمہارے اوپر بھونکیں گے اور گدھے نصیحتیں کریں گے`

`لبیک یوم یکجہتی کشمیر مارچ` *05 فروری 2025 بروز بدھ سہ پہر 03 بجے* *شیخوپورہ موڑ تا گوندلانوالہ اڈا* https://whatsapp.com/channel/0029Va8kMwh2kNFgRVDofW0h

`لبیک یوم یکجہتی کشمیر مارچ` زمانے کو شاید بتانا پڑے گا نیا رنگ اپنا دکھانا پڑے گا قیادت، امامت، خلافت کی خاطر جوانوں کو پھر سے جگانا پڑے گا جنہیں خانقاہوں کی لت لگ گئی ہے انہیں پھر سے میداں میں لانا پڑے گا جو تاریکیوں کو مٹا دے جہاں سے دیا کوئی ایسا جلانا پڑے گا https://www.facebook.com/share/18Ntbg2txo/

`لبیک یوم یکجہتی کشمیر مارچ` *05 فروری 2025 بروز بدھ سہ پہر 03 بجے* *شیخوپورہ موڑ تا گوندلانوالہ اڈا*

`لبیک یوم یکجہتی کشمیر مارچ` *05 فروری 2025 بروز بدھ سہ پہر 03 بجے* *شیخوپورہ موڑ تا گوندلانوالہ اڈا* https://whatsapp.com/channel/0029Va8kMwh2kNFgRVDofW0h

`عشق کے چالیس درجات ہیں` *جن میں سب سے چھوٹا درجہ اپنا "سر" اتار کے محبوب کے قدموں میں رکھنا ہے*