سیٹھ انیب
سیٹھ انیب
February 28, 2025 at 06:04 PM
شریعت میں *غیر* کا پوجنا حرام طریقت میں *غیر* کا سوچنا حرام حقیقت میں *غیر* کا ہونا حرام معرفت میں *غیر* دیکھنا حرام *تصوف شروع ہی "غیر"* کی بیعت سے ہوتا ہے حقیقت جب عیاں ہوتی ہے تو کوئی "غیر" نہیں رہتا `معرفت` میں کسی چیز کو "غیر" سمجھنا حرام ہے در حقیقت معرفت میں "غیر" نام کی کوئ چیز نہیں ہوتی *سب اسی کے جلوے اور صفات ہیں*
❤️ 1

Comments