A𓂆-Quds Task Force
A𓂆-Quds Task Force
February 11, 2025 at 05:04 AM
🚨🚨 *"اگر تمام اسرائیـ.ـلی قیدی رہا نہ کیے گئے تو میں غـ.ـزہ پر قیامت برپا کر دوں گا" ٹرمپ* ⭕ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر غـ.ـزہ میں جہنم برپا کرنے کی دھمکی دی ہے، یہ دھمکی اس وقت سامنے آئی جب فلسطـ.ـینی مـ.ـزاحمت نے اسرائیـ.ـل کی جانب سے جنـ.ـگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزیوں کے خلاف ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے قیدیوں کی رہائی کو مؤخر کرنے کا اعلان کیا۔ ⭕ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہفتے کے روز دوپہر تک غـ.ـزہ میں موجود اسرائیـ.ـلی قیدیوں کو رہا نہ کیا گیا تو وہ "قیامت برپا کر دیں گے۔" تاہم، اس کا کہنا تھا کا حتمی فیصلہ اسرائیـ.ـلی حکومت کا ہوگا۔ "یہ میرا مؤقف ہے، مگر اسرائـ.ـیل چاہے تو اسے مسترد کر سکتا ہے۔" ⭕ یہ پہلا موقع نہیں جب ٹرمپ نے ایسی دھمکی دی ہو۔ اس سے قبل، دسمبر میں بھی، صدارت کا عہدہ سنبھالنے سے پہلے، انہوں نے کہا تھا کہ اگر 20 جنوری 2024 تک قیدی رہا نہ کیے گئے تو وہ غـ.ـزہ پر غضب ناک ردِعمل دیں گے۔ ‼️ اہم پہلو یہ ہے کہ غـ.ـزہ جـ.ـنگ بندی معاہدے کے تحت اسرائیـ.ـلی قیدیوں اور فلسطیـ.ـنی اسـ.ـیروں کی مرحلہ وار رہائی کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ مگر اس بار، ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ وہ مرحلہ وار رہائی کے حق میں نہیں ہیں، بلکہ چاہتے ہیں کہ "تمام قیدیوں کو ایک ساتھ رہا کیا جائے۔" ⭕ ٹرمپ کی حالیہ دھمکی اس وقت سامنے آئی جب حـ.ـمـ.ـاس کے عسـ.ـکری ونگ القـ.ـسام بریگیڈ کے ترجمان، ابو عبیدہ نے اعلان کیا کہ اسرائیـ.ـلی قیدیوں کی رہائی کو اس وقت تک ملتوی کر دیا گیا ہے جب تک اسرائـ.ـیل جنگ بندی معاہدے کی مکمل پاسداری نہیں کرتا۔ اسرائـ.ـیل نے انسانی امداد کی ترسیل میں رکاوٹیں ڈالیں اور فلسطیطـ.ـنیوں کے خلاف وحشـ.ـیانہ حملے کیے، جو معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ ⭕ *ابوعبـ.ـیدہ نے واضح کیا کہ فلسطـ.ـینی مـ.ـزاحمت جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کی مکمل پاسداری کرے گی، مگر تب تک جب تک اسرائیـ.ـلی حکام بھی اپنے وعدوں پر قائم رہیں گے۔* *Follow A𓂆-QudsTaskForce* *WhatsApp*: bit.ly/Al-QudsTF *Telegram*: https://t.me/Alquds_TF
❤️ 🖐 ⚔️ 👍 😂 😶 🤡 11

Comments