A𓂆-Quds Task Force
A𓂆-Quds Task Force
February 12, 2025 at 02:35 AM
🛑 *اردن کے شاہ عبد اللہ ثانی کا دورۂ امریکا...* ایک طرف شاہ عبد اللہ نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر یقین دہانی کرائی کہ اردن بے دخلی کے خلاف ہے، دوسری طرف ٹرمپ سے ملاقات میں یہ گفتگو کی *رپورٹر:* جو صدر نے کہا کہ امریکا غـ.ـزہ پر قبضہ کرے گا، اس بارے میں آپ کیسا محسوس کرتے ہیں؟ *شاہ عبد اللہ:* اس معاملے کے لیے ہم عرب امریکا آئیں گے اور ان سب آپشنز کو ڈسکس کرنے کے لیے بعد میں بات ہو گی۔ *رپورٹر:* جناب صدر غـ.ـزہ کو کس کے قبضے میں دیے جانے کی بات ہو رہی ہے، یہ تو ایک خودمختار علاقہ ہے۔ *ٹرمپ:* امریکی قبضے میں۔ 📌 حمـ.ـاس اور فلسـ.ـطینی عوام مسجد اقصـ.ـی اور فلسـ.ـطین کی آزادی کے لیے جو کچھ کر سکتے تھے انہوں نے پچھلے ڈیڑھ سال میں کر دیا ہے۔ *انہوں نے یکجان اور یکسو ہو کر قربانیوں کی انتہاء کر دی اور اپنے ثبات سے ایک فتح امت کو دی جس کو دشمن تسلیم کرنے پر مجبور ہوا، اب یہ ہنگامی ذمہ داری باقی امت کی ہے کہ اس فتح کی حفاظت کرے، ورنہ امریکا اور اسـ.ـرائیل غـ.ـزہ کی مکمل نسلی تطہیر کے لیے تیار ہیں۔* اس ذمہ داری سے کوئی ملک اور کوئی حکمران مبرا نہیں ہے۔ 🔗 *Follow Razmgahen* *WhatsApp:* bit.ly/razmgahenmedia *Instagram:* instagram.com/razmgahenmedia
👍 ❤️ 😢 🤲 💔 11

Comments