A𓂆-Quds Task Force
A𓂆-Quds Task Force
February 12, 2025 at 03:13 PM
*🥷 القدس بریگـ.ـیڈ کے عسـ.ـکری ترجمان ابو حمزہ* ⚫ "معـ.ـرکہ طـ.ـوفان الاقصـ.ـیٰ" کے آغاز سے لے کر اب تک کے تمام حالاتو واقعات نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ *قیدیوں کی بازیابی اور استحکام کی بحالی کا واحد حل قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے ذریعے ہی ممکن ہے۔* فلسطـ.ـینی مزاحـ.ـمت نے اپنی ذمہ داریاں اور فرائض مکمل طور پر نبھائے ہیں، جبکہ دشمـ.ـن نے اپنے قیدیوں کو خطرے اور نامعلوم انجام کے دائرے میں چھوڑ دیا ہے۔ ⚫ ہم قابـ.ـض حکومت کو اس کے وعدوں سے انحراف، ہمارے مظلوم عوام کے خلاف اقدامات، اور جنـ.ـگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزیوں کے نتائج کا مکمل ذمہ دار ٹھہراتے ہیں۔ ⚫ مزاحـ.ـمت کے پاس موجود قیدیوں کا مستقبل نیـ.ـتن یاہو کے طرزِ عمل پر منحصر ہے، چاہے وہ مثبت ہو یا منفی۔ یہاں ہم اپنے اصولی اور غیر متزلزل مؤقف کو دہراتے ہیں: *ہم جنـ.ـگ بندی معاہدے کی تمام شقوں پر کاربند ہیں، جب تک دشمن اس کی پاسداری کرتا ہے۔* *Follow A𓂆-QudsTaskForce* *WhatsApp*: bit.ly/Al-QudsTF *Telegram*: https://t.me/Alquds_TF
❤️ 👍 🫀 🤲 ✌️ 18

Comments