A𓂆-Quds Task Force
A𓂆-Quds Task Force
February 13, 2025 at 03:58 PM
🟢 دشمن نے جنـ.ـگ کے آغاز سے ہی یہ بیانیہ پھیلایا کہ قیدیوں کا مسئلہ صرف ایک ثانوی بات ہے، اور اسرائیـ.ـلی معاشرہ اس قسم کے نقصانات کو برداشت کرنے کے قابل ہے، اور مزاحـ.ـمت کے پاس طوفان (اسرائیـ.ـلی جارحـ.ـیت) کے مقابلے میں کوئی مؤثر ہتھیار نہیں ہے۔ اس بیانیے پر عرب اور فلسطیـ.ـنی اشرافیہ کی ایک بڑی تعداد قائل ہو گئی، اور نہ صرف انہوں نے نفسیاتی طور پر شکست تسلیم کی، بلکہ انہوں نے شکست کی ثقافت کو بھی فروغ دیا۔ لیکن اب وہ کہاں ہیں؟ صرف `تین اسرائیـ.ـلی قیدیوں کی رہائی میں تاخیر نے اسرائیـ.ـل، امریکہ اور پوری دنیا کو ایک قدم پر کھڑا کر دیا۔` *اب وہ کہاں ہیں؟ جب کہ مزاحـ.ـمت کی قوت، زمین کی سب سے بڑی سلطنت کے سربراہ (ٹرمپ) کے ارادے پر غالب آ چکی ہے۔۔!!* > سعیـ.ـد زیاد، فلسطیـ.ـنی سیاسی تجزیہ کار~ https://x.com/saeedziad/status/1889992341554876830 *Follow A𓂆-QudsTaskForce* *WhatsApp*: bit.ly/Al-QudsTF *Telegram*: https://t.me/Alquds_TF
❤️ 👍 🫀 ☝️ 🤲 15

Comments