A𓂆-Quds Task Force
February 15, 2025 at 07:30 AM
*🟢🟢 معاہدہ طـ.ـوفان الأحرار کے تحت قیدیوں کے تبادلے کی چھٹی کھیپ کی تیاریاں*
⭕ قیدیوں کے تبادلے کی آج کی تقریب خانیـ.ـونس میں *شہـ.ـید قائد یحییٰ السنـ.ـوار* کے گھر کے قریب منعقد ہو رہی ہے۔
فلسطـ.ـینی مزاحـ.ـمت کی جانب سے تیار کردہ اسٹیج پر درج جملے۔۔!
⚡ *"لا هجرة إلا للقدس"*
`کوئی ہجرت نہیں مگر القدس کی جانب۔`
فلسطینیـ.ـوں کے جبری انخلاء سے متعلق ٹرمپ کے احمقانہ دعووں کے جواب میں مزاحمـ.ـت کا پیغام
⚡ *"نحن الجنود یا قدس فاشهدي"*
`اے القدس! گواہ رہنا، ہم تیرے سپاہی ہیں!`
القدس سے وفاداری اور اس کی آزادی کا پختہ عہد و پیمان
⚡ *"عبرنا مثل خيط الشمس"*
`ہم ایسے گزرے جیسے سورج کی ایک کرن۔`
7 اکتوبر کو صہیـ.ـونی بستیوں پر حملے کی طرف واضح اشارہ
⭕ اسٹیج پر لگائے گئے بینر میں مختلف عرب ممالک کے سپاہیوں کو مسجد الاقصی کی جانب مارچ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے، جو صیہـ.ـونیت کے خلاف متحدہ عرب محاذ کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہےیہ عرب ممالک کے لئے اپنا کردار ادا کرنے کا خاموش پیغام، کیونکہ القدس کی آزادی کا راستہ صرف مزاحـ.ـمت ہے۔
⭕ بینر پر معـ.ـرکہ طـ.ـوفان الاقصیٰ میں شہـ.ـید ہونے والے القسـ.ـام کے عظیم قائدین کی تصاویر۔
*شہـ.ـید قائد محمد الضـ.ـیف* – القسـ.ـام کے چیف کمانڈر
*شہیـ.ـد رافع سلامہ* – خانیونس بریگیڈ کے کمانڈر
*شہیـ.ـد شادي بارود* – القسـ.ـام کے انٹیلی جنس ڈپٹی چیف
*شہـ.ـید تیسر المباشر* – خانیونس بریگیـ.ـڈ کی مغربی بٹالین کے کمانڈر (وہی بٹالین جس نے 7 اکتوبر کو "ریعیم" بیس پر حمـ.ـلہ کیا)
*شہـ.ـید مدحت المباشر* – فائلز بٹالین کے کمانڈر
*شہیـ.ـد محمد رضوان* – القسـ.ـام کے عسکری سازوسامان ڈویژن کے بانیوں میں سے ایک
*شہیـ.ـد مصطفی الأسطل* – معاہدہ وفاء الاحرار میں رہا ہونے والے سابق قیدی
*شہیـ.ـد سامر ابو دقہ* – القسـ.ـام کے ڈرون یونٹ کے سربراہ
*Follow A𓂆-QudsTaskForce*
*WhatsApp*: bit.ly/Al-QudsTF
*Telegram*: https://t.me/Alquds_TF
❤️
🫡
👍
🤲
6