A𓂆-Quds Task Force
February 15, 2025 at 03:28 PM
🛑 اسرائیـ.ـلی جیلوں سے رہا ہونے والے فلسطیـ.ـنی قیدیوں کو قابـ.ـض جیل انتظامیہ نے زبردستی ایسی شرٹس پہننے پر مجبور کیا جن پر ستارہ داؤدی (صیہـ.ـونی علامت) نقش تھا اور ساتھ ہی عربی میں درج تھا:
*"لا ننسى ولا نغفر"*
`ہم نہ بھولیں گے اور نہ ہی معاف کریں گے۔`
یہ وہی قابـ.ـض ریاست ہے جو مزاحمـ.ـت کی قید میں موجود اسرائیـ.ـلی قیدیوں کو عزت و احترام کے ساتھ رہائی پاتے دیکھتی، جبکہ خود بدترین انتقام اور نفرت کی پستی میں ڈوبی ہوئی ہے۔ اس کا ناجائز وجود سراسر تعصب، انتقام اور اخلاقی دیوالیہ پن پر قائم ہے، جس کا انصاف اور انسانیت سے دور تک کوئی واسطہ نہیں۔
مگر آفرین ہے ہمارے آزاد فلسطیـ.ـنی قیدیوں پر! جنہوں نے جیسے ہی آزادی کی ہوا میں سانس لیتے ہی فوراً اس ذلت آمیز لباس کو آگ لگا کر راکھ کر دیا— اور قابـ.ـض کو دو ٹوک پیغام دے دیا:
"تمہاری دھمکیاں راکھ ہو جائیں گی! تمہارا ہر ظلم اسی انجام کو پہنچے گا اور تمہاری بقا کی امیدیں خاک میں مل جائیں گی۔۔!"
*Follow A𓂆-QudsTaskForce*
*WhatsApp*: bit.ly/Al-QudsTF
*Telegram*: https://t.me/Alquds_TF
❤️
👍
✨
🇵🇸
🔥
🤲
🫀
11