A𓂆-Quds Task Force
A𓂆-Quds Task Force
February 15, 2025 at 05:59 PM
*🔴 حمـ.ـاس کے سنئیر رہنما اسامہ حمدان سے سوال؛* کیا عرب ممالک کا جبری ہجرت کے خلاف مؤقف کسی قیمت کے ساتھ مشروط ہے، جو حمـ.ـاس کی قیادت اور مزاحـ.ـمت کے اسلحـ.ـے کو نشانہ بناتے ہوئے غـ.ـزہ کی تعمیر نو کے بدلے میں ہو۔۔؟ *🟢 اسامہ حمدان کا جواب!* "جو بھی اسرائیـ.ـل کی جگہ لینے کے ارادے سے آئے گا، ہم اس سے وہی برتاؤ کریں گے جو اسرائیـ.ـل کے ساتھ کرتے ہیں۔ بس سیدھی سی بات ہے، جو بھی اسرائیـ.ـل کا ایجنٹ بن کر کام کرے گا، اسے اسرائیـ.ـل کا ایجنٹ ہونے کے نتائج بھگتنا ہوں گے۔ `مزاحمـ.ـت کے ہتھیار، مزاحمـ.ـت کے قائدین، مزاحـ.ـمت کی عوام، اور ہمارے مزاحمـ.ـت کے حامیوں سے تعلقات—یہ سب کسی بھی بحث سے باہر ہیں۔` ہم کسی کو اس پر ہم سے بات کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، اور نہ ہی اسے زیرِ بحث لانے دیں گے، یہ بالکل ناقابلِ قبول ہے۔" https://x.com/moneimpress/status/1890802126621667723 *Follow A𓂆-QudsTaskForce* *WhatsApp*: bit.ly/Al-QudsTF *Telegram*: https://t.me/Alquds_TF
❤️ 👍 ♥️ 🇵🇸 🔻 🤲 16

Comments