A𓂆-Quds Task Force
February 25, 2025 at 04:25 AM
*🛑 عاجــــــل | غـ.ـزہ میں "فرینڈز آف پیشنٹس چیریٹیبل ہسپتال" کے میڈیکل ڈائریکٹر سعید صلاح:*
⭕ شدید سردی کے باعث تین نومولود بچے فوت ہو گئے، جبکہ دیگر کئی کی حالت نازک ہے۔ تینوں بچوں کی عمر 2 ماہ سے کم تھی۔
‼️ ہم متعلقہ حکام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ لوگوں کو سردی سے بچانے اور بچوں کی حفاظت کے لیے فوری طور پر کنٹینرز، خیمے اور ایندھن فراہم کریں، خاص طور پر ایک اور شدید موسمی طوفان کی آمد کے پیش نظر۔
*Follow A𓂆-QudsTaskForce*
*WhatsApp*: bit.ly/Al-QudsTF
*Telegram*: https://t.me/Alquds_TF
😢
🤲
💦
8