
لشکرِ امیرِ مختارِ ثقفی ؒ
February 12, 2025 at 10:02 AM
*رکن قومی اسمبلی انجینیئر حمید حسین کا انسانی حقوق کمیٹی سے کرم میں انسانی بحران کا نوٹس لینے کا مطالبہ*
یہ بحران کرم کی عوام کے بنیادی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے، ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے شہریوں کی زندگی، وقار اور مساوات کے تحفظ کو یقینی بنائے۔دنیا کا کوئی بھی ملک اپنی8 لاکھ کی آبادی کو ایک دن کے لیے بھی لاوارث نہیں چھوڑ سکتا، لیکن افسوس کی بات ہے کہ میرے لوگ گزشتہ چار ماہ سے مختلف شہروں میں دربدر ہیں اور مشکلات کا شکار ہیں۔
*مجلس وحدت مسلمین پاکستان*