
Iran Update (اردو)
7 subscribers
About Iran Update (اردو)
*Follow My Whatsapp Channel:* https://whatsapp.com/channel/0029VarusmuK5cDKf86b760M
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

🇾🇪🏴☠️ BREAKING: Yemeni ballistic missiles reportedly fired towards Israeli settlements in the West Bank Sirens blaring and Israelis heading to shelters. 🇾🇪🏴☠️ بریکنگ: یمنی بیلسٹک میزائل مبینہ طور پر مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں پر فائر کیے گئے سائرن بج رہے ہیں اور اسرائیلی پناہ گاہوں کی طرف بھاگ رہے ہیں۔ https://whatsapp.com/channel/0029VarusmuK5cDKf86b760M

🇮🇷🏴☠️ UPDATE: Seven Israeli UAVs were intercepted by the Air Defense Force of the Artesh 🇮🇷🏴☠️ اپ ڈیٹ: سات اسرائیلی UAVs کو ایرانی آرمی کی ایئر ڈیفنس فورس نے مار گرایا https://whatsapp.com/channel/0029VarusmuK5cDKf86b760M

*(The first retaliatory measure should be a livestreamed lynching of Pezeshkian)* 🇮🇷🇺🇸🏴☠️ Wall Street Journal: US talks with Iran were a diplomatic ruse for Israeli attack The American newspaper The Wall Street Journal announced that the US diplomatic talks with Iran, the new round of which was to be hosted by Oman in Muscat, were a cover for the Zionist regime to carry out attacks on Iran. The newspaper adds that Israel's attacks on Iran occurred while the US government was in indirect negotiations with Iran, but these negotiations were a "diplomatic deception" to catch Iran by surprise. *(پہلا انتقامی اقدام پیژشکیان کو سر عام کوڑے مارنا چاہیے)* 🇮🇷🇺🇸🏴☠️ وال اسٹریٹ جرنل: ایران سے امریکی مذاکرات اسرائیلی حملے کے لیے ایک ڈپلومیٹک دھوکہ تھے امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے ساتھ امریکی مذاکرات، جن کا نیا دور مسقط (عمان) میں ہونا تھا، درحقیقت صیہونی حکومت کو ایران پر حملوں کی چھُٹ دینے کے لیے ایک پردہ تھے۔ اخبار کا مزید کہنا ہے کہ ایران پر اسرائیلی حملے اُس وقت ہوئے جب امریکی حکومت ایران سے بالواسطہ مذاکلات کر رہی تھی، لیکن یہ مذاکرات دراصل ایران کو غافل رکھنے کے لیے ایک "ڈپلومیٹک فریب" تھے۔ https://whatsapp.com/channel/0029VarusmuK5cDKf86b760M

🇮🇷🇮🇷 *ایرانی قوم کی عظیم ہمت!!* "ایران، ذوالفقار علی (ع)" کے نعرے کے ساتھ "غدیر 10 کلومیٹر پروگرام" لاکھوں ایرانی عوام کے ایک عظیم الشان اجتماع کی شکل میں منعقد ہوگا۔ 🔸 غدیر کے دن، سنیچر شام 4 بجے۔ امام حسین (ع) چوک اور آزادی چوک سے انقلاب چوک کی طرف۔ 🔸 تمام خادمین، عزاداروں، اور تہران و ایران کے عزیز عوام سے اپیل ہے کہ وہ شہیدوں کے ساتھ اپنی وفاداری کا اعادہ کرتے ہوئے اور اس گھناؤنے فعل کی مذمت کرتے ہوئے، اس "غدیر" میں بھرپور شرکت کر کے ایرانی قوم کی وحدت اور یکجہتی کی ایک تاریخی تصویر پیش کریں، جو اپنے دشمنوں کے خلاف خیبر کی دیوار کو توڑنے والیہو۔ https://whatsapp.com/channel/0029VarusmuK5cDKf86b760M

*او آئی سی کا اسلامی جمہوریہ ایران پر اسرائیلی حملے پر مذمتی بیان جاری*


*🇮🇷🏴☠️ نوٹ:* اسرائیل کے ہاتھوں شہید کیے گئے تمام کمانڈرز آج صبح مارے گئے، ان میں سے اکثر ایک زیر زمین بنکر میں IRGC ایرو اسپیس فورس کے اجلاس کے دوران شہید ہوئے۔ باقی افراد، جیسے محمد باقری اور غلام علی رشید، تہران میں جنرل اسٹاف ہیڈکوارٹرز پر حملے کے دوران شہید ہوئے۔ سپاہ کے کمانڈر انچیف حسین سلامی اپنے گھر میں شہید ہوئے، جبکہ زیادہ تر سائنسدانوں کو بھی ان کے گھروں میں ہی شہید کیا گیا۔ *اہم بات: صبح کے بعد سے کوئی نیا قتل نہیں ہوا ہے۔ صرف یہ دو مقامات نشانہ بنائے گئے تھے۔* https://whatsapp.com/channel/0029VarusmuK5cDKf86b760M

*🇮🇷🏴☠️ Iran announces the martyrdom of 2 more commanders in yesterday’s initial Israeli attacks on Iran.* 🕊️ Martyr General Gholamreza Mehrabi was the Deputy of Intelligence of the General Staff of the Armed Forces 🕊️Martyr General Mehdi Rabbani was the Deputy of Operations of the General Staff of the Armed Forces. *🇮🇷🏴☠️ ایران نے گزشتہ روز اسرائیل کے ابتدائی حملوں میں 2 مزید کمانڈروں کی شہادت کا اعلان کیا* 🕊️ شہید جنرل غلامرضا مہرابی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کے انٹیلی جنس ڈپٹی تھے 🕊️ شہید جنرل مہدی ربانی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کے آپریشنز ڈپٹی تھے https://whatsapp.com/channel/0029VarusmuK5cDKf86b760M


🖐🏿🇸🇦🇸🇾🇯🇴 عرب حکومتیں—بشمول شام، سعودی عرب، اور اردن—ایرانی جوابی حملوں کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنا فضائی راستہ استعمال کرنے کی اجازت دے کر اسرائیل کے ساتھ مربوط علاقائی کوشش کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔ آج سے قبل، اردنی فضائی دفاعی نظام، جسے رائل ایئر فورس کی حمایت حاصل تھی، نے متعدد ڈرونز کو اردنی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہوئے روک لیا جو اسرائیل کی طرف جا رہے تھے۔ اسی دوران، سعودی جنگی طیاروں کی براہ راست مدد سے اسرائیلی فائٹر جیٹس نے سعودی علاقے پر ڈرونز کو گرا دیا۔ ایک متعلقہ واقعے میں، ایران پر فضائی حملے کرنے کے بعد ایک اسرائیلی ایف-16 جنگی جہاز کو شام کے صوبہ دیر الزور کے اوپر ہوا میں ایندھن بھرتے ہوئے دیکھا گیا۔ https://whatsapp.com/channel/0029VarusmuK5cDKf86b760M


*رابطہ عالم اسلامی کا اسلامی جمہوریہ ایران پر اسرائیلی حملے پر مذمتی بیان جاری*


ایرانی رکن پارلیمنٹ شہریاری: ہم سپریم لیڈر سے التجا کرتے ہیں کہ وہ جوہری ہتھیاروں کی تیاری کی اجازت دیں۔