Iran Update (اردو)
February 12, 2025 at 10:02 AM
امام مہدیؑ چہاردہ معصومین کی نظر میں
امام سجادؑ نے فرمایا:
"ہم میں سے قائم وہ ہے جس کی ولادت لوگوں سے مخفی رہے گی، جب وہ ظہور کرے گا تو زمین کو عدل و انصاف سے بھر دے گا جیسے وہ ظلم و ستم سے بھری ہوگی۔"
(بحار الانوار، جلد 51، صفحہ 135)