Iran Update (اردو)
Iran Update (اردو)
February 12, 2025 at 11:52 AM
الحمد اللہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کی لیگل ایڈ کمیٹی کی انتھک محنت کے بعد ۔پارا چنار سے اظہار یکجہتی کے لئے جاری دھرنے سے بے گناہ گرفتار ۱۱ مومینن کو عدالت کی جانب سے ضمانت پر رہا کردیا گیا۔ آخری اسیر کی رہائی تک کوششیں جاری رہیں گی۔

Comments