لشکرِ امیرِ مختارِ ثقفی ؒ
لشکرِ امیرِ مختارِ ثقفی ؒ
February 12, 2025 at 02:38 PM
شکر الحمد للہ پاراچنار کے مظلمومین کے حق میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے دئے گے دھرنوں سے گرفتار بے گناہ 11 اسیر مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن لیگل ٹیم اور روابط کیمٹی کی کوششوں سے آج سینٹرل جیل سے رہا ہوگے یہ برادران ابھی تک جیل میں تھے۔ جس کی ضمانت بار بار مسترد ہورہی تھی۔ آج رہائی ملی۔ایک کم سن ابھئ جیل میں جس کی کل یا پرسوں ضمانت متوقع ہیں۔

Comments