
Iran Update (اردو)
February 14, 2025 at 04:32 AM
*لیبیا ساحل حادثہ افسوسناک ہے، ہمیں سوچنا ہوگا جوان ہجرت کرنے پر کیوں مجبور ہیں؟ علامہ ناصر عباس جعفری*
پاکستان کی موجودہ صورتحال اس نہج پر پہنچ چکی ہے کہ عام آدمی کے لیے زندگی گزارنا مشکل سے مشکل تر ہوتا جا رہا ہے، معیشت کی بہتری کے جھوٹے دعوے کرنے والے حکمران عوام کو گمراہ کرنے میں مصروف ہیں
http://mwmpakistan.org/2015-04-23-09-10-57/2015-04-23-09-14-41/2025-02-13-13-40-19