Iran Update (اردو)
February 14, 2025 at 04:32 AM
*ممبر قومی اسمبلی و پارلیمانی لیڈر ایم ڈبلیوایم انجینئر حمید حسین کی سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف سے ملاقات*
ڈیزل ،پٹرول اور میڈیسنز کے ٹینکرز اور ٹرکوں کو اجازت نہیں دی جا رہی جس کی وجہ سے نہ صرف مریضوں کے اموات میں روز بروز اصافہ ھو رھا ھے بلکہ کاشتکاروں کو زمینوں میں ٹریکٹرز چلا نے کے لئے ڈیزل میسر نہیں
http://mwmpakistan.org/2015-04-23-09-10-57/2015-04-23-09-14-41/2025-02-13-13-36-48