Iran Update (اردو)
Iran Update (اردو)
February 14, 2025 at 04:32 AM
*شجرکاری مہم کے دوران عوام بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، علامہ مقصود ڈومکی* علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ شجرکاری مہم کے دوران عوام کو بڑھ چڑھ کر موسم بہار میں درخت لگانے چاہئیں۔ وطن عزیز پاکستان میں شجرکاری کو نظرانداز کرنے کے سبب ایک طرف گرمی کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے http://mwmpakistan.org/2015-04-23-09-10-57/2015-04-23-09-14-41/2025-02-13-13-25-40

Comments