Iran Update (اردو)
Iran Update (اردو)
February 14, 2025 at 04:32 AM
*سربراہ ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس کی محمود خان اچکزئی کے اپوزیشن قائدین کےاعزازمیں عشائیہ میں خصوصی شرکت* سٹیرنگ کمیٹی کی سربراہی شاہد خاقان عباسی کریں گے اور اس میں پی ٹی آئی مرکزی سینئر رہنما اسد قیصر، شبلی فراز، سینٹر کامران مرتضیٰ،مصطفی نواز کھوکھر، صاحبزادہ حامد رضا، ساجد ترین ، ناصر شیرازی ،تلمند خان اور اخونزادہ حسین شامل ہونگے۔ http://mwmpakistan.org/2015-04-23-09-10-57/2015-04-23-09-14-41/2025-02-13-13-29-53

Comments