
لشکرِ امیرِ مختارِ ثقفی ؒ
February 14, 2025 at 04:32 AM
*انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کی چھیالیسویں سالگرہ کے موقع پر مجلس وحدت مسلمین شعبہ اصفہان کی ریلی میں شرکت*
مجلس وحدت مسلمین شعبہ اصفہان کے اراکین نے ریلی کے دوران "امریکہ مردہ باد"، "اسرائیل مردہ باد"، اور " منافقین مردہ باد" جیسے نعروں کے ذریعے انقلاب اسلامی کے اصولوں اور اقدار کی حمایت کا اظہار کیا۔
http://mwmpakistan.org/2015-04-23-09-07-19/2015-04-23-09-07-54/2025-02-13-14-31-24