لشکرِ امیرِ مختارِ ثقفی ؒ
لشکرِ امیرِ مختارِ ثقفی ؒ
February 14, 2025 at 04:32 AM
*قائد حزب اختلاف کاظم میثم کی قیادت میں اپوزیشن رہنماؤں کے وفد کی علامہ شیخ حسن جعفری کی عیادت* محمد کاظم میثم نے اسلام آباد میں اپوزیشن وفد کے ہمراہ داعی وحدت مسلمین، نامور عالم دین، حجت الاسلام و المسلمین علامہ شیخ محمد حسن جعفری کی عیادت کی اور صحت یابی پر نیک خواہشات کا اظہار کیا http://mwmpakistan.org/2015-04-23-09-10-57/2015-04-23-09-39-16/2025-02-13-13-24-04

Comments