
Iran Update (اردو)
February 14, 2025 at 04:32 AM
*مجلس وحدت مسلمین شعبہ اصفہان کی اعیاد شعبانیہ کے موقع پر ہاسٹل حکیمیہ میں خصوصی نشست کا انعقاد*
ان کی دلنشین اور عقیدت بھری خوبصورت آواز نے حاضرین کے دل خوش کر دیے۔مجلس وحدت مسلمین شعبہ اصفہان کے مسئول سید محسن رضا نقوی نے اعیاد شعبانیہ کے موقع پر اراکین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کیا
http://mwmpakistan.org/2015-04-23-09-07-19/2015-04-23-09-07-54/2025-02-13-14-32-00